حافظ آباد، پولیس کا محرم الحرام کے جلوسوں کے راستوں کا معائنہ

حافظ آباد، پولیس کا محرم الحرام کے جلوسوں کے راستوں کا معائنہ

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیف اللہ خاں خٹک کی قیادت میں پولیس نے حافظ آباد، پنڈی بھٹیاں، جلالپور بھٹیاں اور رسولپور تارڑ میں عاشورہ محرم الحرام کے جلوسوں کی گزر گاہوں اور حساس علاقوں میں فلیگ مارچ کیا۔اس موقع پر ڈی پی او نے جلوسوں کی گزر گاہوں کی سیکیورٹی کو مزیر بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

مزید : علاقائی