ڈیم فنڈز میں عطیات جمع کرانے والوں میں پاک فوج سب سے آگے، 582 ملین دیئے

ڈیم فنڈز میں عطیات جمع کرانے والوں میں پاک فوج سب سے آگے، 582 ملین دیئے

کراچی(خصوصی رپورٹ) اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے دیامر بھاشا ڈیم فنڈ میں عطیات جمع کرانے والے 10مرکزی اداروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔اسٹیٹ بنک کی جاری کردہ فہرست کے مطابق پاک فوج 582ملین روپے کا ڈیم فنڈ میں عطیہ دے کر سر فہرست رہی ہے۔

فوج آگے

مزید : صفحہ اول