اعلان تعطیل

اعلان تعطیل

اے پی این ایس کے فیصلے کے مطابق 21 ستمبر جمعۃالمبارک کو (یوم عاشورہ 10 محرم الحرام) کے سلسلے میں روزنامہ ’’پاکستان‘‘ کے دفاتر بند رہیں گے۔ اس لئے 22 ستمبر ہفتہ کو اخبار شائع نہیں ہوگا۔ قارئین کرام اور ایجنٹ حضرات نوٹ فرما لیں۔ (ادارہ)

مزید : صفحہ اول