بلاول بھٹو زرداری کی30ویں سالگرہ آ ج منائی جائے گی

بلاول بھٹو زرداری کی30ویں سالگرہ آ ج منائی جائے گی

اسلا م آ با د (سٹاف رپورٹر) سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری تیس برس کے ہو گئے ان کی30ویں سالگرہ آ ج جمعہ کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے۔بلاول بھٹو زرداری سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے،محترمہ بے نظیر بھٹو اور صدر پاکستان آصف علی زرداری کے بڑے فرزند ہیں۔بلاول بھٹو زرداری 21ستمبر 1988ء کو پیدا ہوئے ۔

مزید : صفحہ اول