پاک سعودی عرب تعلقات کی بنیاد بہت مضبوط ہے، شاہ محمود قریشی

پاک سعودی عرب تعلقات کی بنیاد بہت مضبوط ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک سعودی عرب تعلقات کی بنیاد بہت مضبوط ہے‘ دونوں ممالک کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مشتمل ہیں۔ جمعرات کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مہمان نوازی پر سعودی حکام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ پاک سعودی عرب تعلقات کی بنیاد بہت مضبوط ہے۔ دونوں ممالک کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مشتمل ہیں۔

مزید : صفحہ اول