ملتان ‘ جلوس روٹس پر دکانیں مارکیٹیں بند کرنیکا حکم

ملتان ‘ جلوس روٹس پر دکانیں مارکیٹیں بند کرنیکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر)ضلع بھر میں محرم جلوس روٹس پر 10محرم کو تمام دکانیں، مارکٹیں بند کروانے کا ٹا سک میونسپل کارپوریشن کی انفورسمنٹ ٹیم کو سونپ دیا ہے بتایا گیا ہے کہ ضلعی حکومت کی طرف سے تمام ٹیموں کو جاری کئے گئے احکامات میں کہا گیا ہے کہ اپنی حدود میں محرم الحرام کے سلسلے میں نکلنے والے تمام جلوسوں کے روٹس پر تمام دوکانیں، مارکیٹں ہر صورت بند کروائیں اور اس سلسلہ میں دوکانداروں، تاجروں کو باقاعدہ نوٹس جاری کریں کہ 10محرم کو جلو س کے روٹس پر اپنی دکانیں، مارکیٹیں بند رکھیں اور خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں، تاجروں کی دکانوں کو جلوس سے قبل سیل کردیا جائے۔
دکانیں