یوم عاشورہ ‘ ملتان میں فیڈر بسیں آج کیلئے بند

یوم عاشورہ ‘ ملتان میں فیڈر بسیں آج کیلئے بند

ملتان(سٹی رپورٹر)اور 10محرم الحرام کے لئے فیڈر بسیں بند ہو نے پر ملتانیوں نے سکھ کا سانس لیا اس سلسلے میں شہریوں کا کہنا ہے کہ فیڈر بسیں ضرور چلائی جائیں مگر ایسے مقامات پر چلائی جائیں جہاں پر سڑکیں بڑی ہوں یہ نہیں کہ حرم گیٹ، بوہڑ گیٹ، خونی برج، پاک گیٹ، ٹی بی روڈ سمیت دیگر چھوٹی سڑکوں پر چلائی جائیں کہ جس کی وجہ سے نہ صرف شہری پریشان نہ ہو ں۔

مزید : کراچی صفحہ اول