180 حجاج کرام ملتان واپس
ملتان(سٹی رپورٹر)حجاج کرام کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، گزشتہ روز فلائٹ pa8775 مدینہ منورہ سے ملتان ائیرپورٹ پہنچی جس کے(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
ذریعے 180 حجاج کرام کی آمد ہوئی ، حجاج کرام کا ملتان ائیر پورٹ پہنچنے پر ان کے عزیز واقارب نے ان کا استقبا ل کیا ۔
حجاج کرام