آئی جی ریلوے کی ہدایت پر ملتان ڈویژن میں سکیورٹی ہائی الرٹ

آئی جی ریلوے کی ہدایت پر ملتان ڈویژن میں سکیورٹی ہائی الرٹ

ملتان (سپیشل رپورٹر ) آئی جی ریلوے ڈاکٹر مجیب الرحمن خان کی ہدایت پر ایس پی شاہد نواز نے ملتان ڈویژن میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے۔ اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

ملتان، بہاولپور، سمہ سٹہ، خان پور، خانیوال، ساہیوال، پاکپتن، شورکوٹ،کوٹ ادو ریلوے حدود میں پولیس اہلکار متحرک رہیں گے سٹیشنوں اور ٹرینوں میں کمانڈوز اور بم ڈسپوزل سکواڈ ڈیوٹی انجام دیں گے جبکہ ریلوے حدود میں موجود امام بارگاہوں اور مساجد پر ریلوے پولیس کا عملہ تعینات رہے گا۔

ریلوے الرٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر