ڈیرہ غازیخان : جوئے اڈے پر چھاپہ ، ٹیم پر اہل علاقہ کا دھاوا ، سب انسپکٹر یرغمال

ڈیرہ غازیخان : جوئے اڈے پر چھاپہ ، ٹیم پر اہل علاقہ کا دھاوا ، سب انسپکٹر ...

ڈیرہ غازیخان ( نمائندہ خصوصی ) پولیس کا بستی لغاری میں جوئے کے اڈہ پر دھاوا،چھاپہ مارنے والے سب انسپکٹر کو اہل علاقہ نے مبینہ طورپر یر غمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنایا، واقعہ کی فوٹیج بنانے پر پولیس نے نجی چینل کے صحافی کو حراساں کر کے مو بائل فون چھین کر کا فی دیر تک حبس بے جا میں رکھا، ڈی ایس پی سٹی کے خلاف صحافیوں کا آر پی او آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاتفصیلات کے مطا بق تھانہ گدائی کے علاقہ بستی پل شوریہ کے قریب بستی لغاری میں پو یس (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

نے مخبر کی اطلا ع ملنے پر جو ئے کے اڈہ پر چھاپہ ما را تو وہا ں پر مو جود اہل علاقہ نے اے ایس ائی سجاد احمد کو یر غمال کو بنا کر اے تشدد کا نشا نہ بنا یا اس مو قع پر اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ بغیر وارنٹ کے چھاپہ مارنے پر پو لیس کو تشد کا نشایہ بنا یا جبکہ پو لیس تھانہ گدائی کا کہنا ہے کہ جوا چل رہا تھا پر پو یس نے کا روائی کی ہے واقعہ کی کو ریج کرنے پر نجی چینل کے صحافی شیر افگن بزدار کو ڈی ایس پی سٹی چو ہد ری جواد احمد نے نا جا ئز طو ر پر ہر اساں کر کے اس سے مو بائل فو ن چھین لیا اور آدھ گھنٹہ تک حبس بے جا میں رکھا جس پر ڈیرہ غازیخان کی صحافی برادری سر اپا احتجاج بن گئی اور ڈی ایس پی سٹی کے مبینہ نا روایہ کے خلاف صحافیوں نے آر پی او آفس کے سامنے احتجاعی مظاہرہ کیا اور دھرنا بھی دیاانہوں نے مطالبہ کیا ڈی ایس پی سٹی چوہد ری جواد احمد کو فوری پر معطل کر کے سخت کاروائی عمل میں لا ئی جائے احتجاجی مظاہرہ کی اطلا ع ملنے پر ڈی پی او ڈیرہ غازیخان یعقوب مو قع پر پہنچ گئے اور ایس پی انو یسٹی کیشن ظفر بزدار کو انکوائری آفیسر مقرر کر تے ہوئے انہیں انصاف کو فراہمی کا یقینی دلا یا جس پر صحافی پرامن طور پر منتشر ہو گئے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر