ریلوے ریزرویشن آفس آج بند ‘ کل معمول کیمطابق کام

ریلوے ریزرویشن آفس آج بند ‘ کل معمول کیمطابق کام

ملتان (سپیشل رپورٹر ) ریلوے ریزرویشن آفس آج یوم عاشور کے سلسلے میں بند رہیں گے اور کل معمول کے مطابق صبح8بجے کھول دیئے جائیں گے۔ آج مسافر کرنٹ بکنگ کے ذریعے ٹرینوں میں سفر کرسکیں گے۔

Back to Co

مزید : ملتان صفحہ آخر