آج دن اور رات کا دورانیہ برابر

آج دن اور رات کا دورانیہ برابر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) آج21 ستمبر سے دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا جبکہ کل سے رات کا دورانیہ دن کے (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
مقابلے میں بڑھنا شروع ہو جائے گا اور 21 مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ دوبارہ برابر ہو جائے گا۔ واضح رہے کہ 22 دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر دورانیہ کا دن ہو گا۔
برابر