میاں چنوں‘ نشہ کرتے نوجوان کی حالت بگڑ گئی ہسپتال پہنچنے پر جاں بحق‘ ورثاء کی تلاش شروع
خانیوال (بیورونیوز ) میاں چنوں میں نشہ کرتے نوجوان کی حالت غیر ہوگئی جسے ریسکیو 1122نے تحصیل ہیڈ کوارٹر میاں چنوں پہنچایا جہاں پر وہ جاں بحق ہوگیاا ورورثا ء کی تلاش جاری ہے ۔
Back to Conv