سخی حسن چورنگی کے قریب سے لاش برآمد

سخی حسن چورنگی کے قریب سے لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے سخی حسن چورنگی کے قریب سے لاش برآمدہوئی ہیں، ریسکیوذرائع کے مطابق سخی حسن چورنگی کے قریب لاش برآمدہوئی ہے۔ریسکیو ذرائع نے لاش کو ضروری کارروائی کیلئے عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر