وزارت آبپاشی ، آن پے سکیل افسرو کو مستقل کرنیکا حتمی فیصلہ

وزارت آبپاشی ، آن پے سکیل افسرو کو مستقل کرنیکا حتمی فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)وزارت آب پاشی نے آن پے سکیل افسروں کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیل کے مطابق صوبائی محکمہ آب پاشی حکام کی جانب سے پنجاب بھر میں آن پے سکیل کام کرنے والے افسران کو مستقل کر کے انہیں کرنٹ چارج دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس سلسلہ (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
میں آئندہ ماہ کے دورا تمام کینال زونز کے چیف انجینئرز کو مستقل کر دیا جائے گا اور بعدازاں ایس ایز کو بھی کارکردگی کی بنیاد پر ریگولر ترقیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس سلسلہ میں محکمہ آبپاشی حکام کی جانب سے متعلقہ افسران کو اپنی اے سی آرز فوری طور پر مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
آن پلے سکیل