نشتر ‘ زہریلے چاول کھانے سے 4 افراد کی حالت غیر ‘ طبی امداد کے بعد مریض ڈسچارج
ملتان (وقائع نگار ) نشتر ایمرجنسی میں زہریلے چاول کھانے سے متاثر ہونے والے چار مریضوں کو لایا گیا ہے۔مبارک پور کے رہائشی 38سالہ محمد ناصر۔8 سالہ علیان۔5 سالہ عتیق اور(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
12 سالہ حسنین کو حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال کہ ایمرجنسی میں لایا گیا۔جہاں ڈاکٹروں نے فوری طور پر طبی امداد دی۔اور حالت سنبھلنے پر ڈسچارج کر دیا گیا۔