سچن ٹنڈولکر کا اعزازی ڈگری لینے سے انکار مگر وجہ کیا بنی؟ جان کر آپ انہیں داد دیں گے

سچن ٹنڈولکر کا اعزازی ڈگری لینے سے انکار مگر وجہ کیا بنی؟ جان کر آپ انہیں داد ...
سچن ٹنڈولکر کا اعزازی ڈگری لینے سے انکار مگر وجہ کیا بنی؟ جان کر آپ انہیں داد دیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر نے جادیوپور یونیورسٹی کی اعزازی ڈگری لینے سے معذرت کرلی۔
سچن ٹنڈولکر نے اپنی ای میل میں کہاتھا کہ چونکہ انھوں نے خود اپنی محنت سے یہ ڈگری حاصل نہیں کی اس لیے وہ اس کو اعزازی طور پر لینا مناسب نہیں سمجھتے، اسی وجہ سے انھوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے بھی ایسی ڈگری قبول کرنے سے معذرت کرلی تھی۔یونیورسٹی انتظامیہ نے اب معروف باکسر میری کوم کو اس اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید :

کھیل -