ویت نام کے موجودہ صدرٹران ڈائی کوآنگ انتقال کر گئے
ہنوئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ویت نام کے موجودہ صدرٹران ڈائی کوآنگ انتقال کر گئے ۔
ویت نام کے سرکاری میڈیا کے مطابق صدرٹران ڈائی کوآنگ طویل عرصہ سے علالت کا شکار تھا اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ تاہم آج(جمعہ کو) صدرٹران ڈائی کوآنگ 61برس کی عمر میں ا نتقال کر گئے ۔صدر کے انتقال کے باعث پورے ویت نام میں ماحول سوگوار ہو گیا ہے ۔