آج 10 محرم کو دن اور رات کتنے گھنٹوں کی ہو گی ؟ ایسی خبر آ گئی کہ سن کر آپ بھی قدرت پر عش عش کر اٹھیں گے

آج 10 محرم کو دن اور رات کتنے گھنٹوں کی ہو گی ؟ ایسی خبر آ گئی کہ سن کر آپ بھی ...
آج 10 محرم کو دن اور رات کتنے گھنٹوں کی ہو گی ؟ ایسی خبر آ گئی کہ سن کر آپ بھی قدرت پر عش عش کر اٹھیں گے

  

لاہور(صباح نیوز) آج 21 ستمبر بروز جمعة المبارک کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا جس کے بعد راتوں کا دورانیہ طویل اور دن کا مختصر ہوجائے گا، 22 دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر دورانیہ کا دن ہوگا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور