نوازشریف کی رہائی کی خبر جب سعودی کارکنوں کو ملی تو انہوں نے فوری کیا کام کیا؟ ایسی خبر آ گئی کہ سن کر نوازشریف بھی عش عش کر اٹھیں گے

نوازشریف کی رہائی کی خبر جب سعودی کارکنوں کو ملی تو انہوں نے فوری کیا کام ...
نوازشریف کی رہائی کی خبر جب سعودی کارکنوں کو ملی تو انہوں نے فوری کیا کام کیا؟ ایسی خبر آ گئی کہ سن کر نوازشریف بھی عش عش کر اٹھیں گے

  

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی سزا معطلی کافیصلہ آتے ہی مکہ مکرمہ میں پاکستانیوں میںمسرت کی لہرڈورگئی۔ ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے رہے۔

رہنما حمزہ سعید مکی بٹ نے مٹھائیاں تقسیم کیں اوراپنے ساتھیوں کے ہمراہ مسجد الحرام میںجاکربیت اللہ شریف کا طواف کیااورشکرانے کے نوافل اداکئے۔ حمزہ سعید مکی بٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا قائد نوازشریف، مریم نواز اورکیپٹن (ر)محمدصفدرکی رہائی کافیصلہ حق اورسچ کی جیت ہے۔ میاں نوازشریف اوران کی بیٹی کوجیل بھجوانے کامقصد ہی عمران خان کو اقتدارمیں لانا ہی تھا۔

مزید : عرب دنیا