ترک صدر جرمنی میں جا کر ایسی چیز کا افتتاح کریں گے سن کر پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل باغ باغ ہو جائیں گے

ترک صدر جرمنی میں جا کر ایسی چیز کا افتتاح کریں گے سن کر پوری دنیا کے مسلمانوں ...
ترک صدر جرمنی میں جا کر ایسی چیز کا افتتاح کریں گے سن کر پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل باغ باغ ہو جائیں گے

  

برلن(آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردگان جرمنی کے شہر کولون میں مرکزی مسجد کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یہ افتتاحی تقریب29 ستمبر کو ہو گی۔ یہ عبادت گاہ مساجد کی تعمیر کی ترک تنظیم دیتب نے تعمیر کی ہے۔ گزشتہ برس موسم گرما میں تعمیراتی کام کے دوران ہی اس مسجد کے دروازے عام شہریوں کے لیے کھولے دیے گئے تھے۔

مزید : بین الاقوامی