وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کا سیف سٹی اتھارٹی کا دور ہ،جلوس کی مانیٹرنگ پر اظہار اطمینان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کا سیف سٹی اتھارٹی کا دور ہ،جلوس کی مانیٹرنگ پر ...
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کا سیف سٹی اتھارٹی کا دور ہ،جلوس کی مانیٹرنگ پر اظہار اطمینان

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزادر نے سیف سٹی اتھارٹی کا دور ہ کیا جبکہ ان کے ساتھ میاں اسلم اقبال، آئی جی پنجاب ،سی سی پی او،ڈی آئی جی آپریشنزبھی موجود تھے ۔

تفصیلات کے مطابق سیف سٹی اتھارٹی کا دور ہ کے موقع پر سیف سٹی اتھارٹی حکام نے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزادر کومحرم الحرام کے جلوس کی مانیٹرنگ پربریفنگ بھی دی جس پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکانے اطمینان کا اظہار کیا۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /پنجاب /لاہور