بدین،سکول کو آگ لگا دی گئی،فرنیچر اور ریکارڈ جل کر خاکستر

بدین،سکول کو آگ لگا دی گئی،فرنیچر اور ریکارڈ جل کر خاکستر
بدین،سکول کو آگ لگا دی گئی،فرنیچر اور ریکارڈ جل کر خاکستر

  

بدین (ڈیلی پاکستان آن لائن)گولارچی میں نجی سکول کوآگ لگادی گئی،جس کے باعث سکول کا فرنیچر اور ریکارڈجل گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بدین کے علاقے گولارچی میں نجی سکول کوآگ لگادی گئی،جس سے سکول کا فرنیچر اور ریکارڈجل کر راکھ ہو گیا ،پولیس نے شک کی بناپرچوکیدارکوحراست میں لے لیا۔

مزید : علاقائی /سندھ /بدین