”ایشیاءاب یہ والی طاقت بن رہا ہے اور۔۔۔“ چیئرمین سینیٹ نے آذربائیجان پارلیمنٹ کی صدسالہ تقریب میں ایسی بات کہہ دی کہ شرکاءرشک کرنے لگے

”ایشیاءاب یہ والی طاقت بن رہا ہے اور۔۔۔“ چیئرمین سینیٹ نے آذربائیجان ...
”ایشیاءاب یہ والی طاقت بن رہا ہے اور۔۔۔“ چیئرمین سینیٹ نے آذربائیجان پارلیمنٹ کی صدسالہ تقریب میں ایسی بات کہہ دی کہ شرکاءرشک کرنے لگے

  

باکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ایشیا اقتصادی طاقت کا مرکز بن رہا ہے ، ایشیا کے عوام اورسیاسی قیادت کو ایشیا کے مقدر کا فیصلہ کرنا ہوگا ۔

آذربائیجان کی پارلیمنٹ کی صد سالہ تقریبات میں شریک مندوبین سے خطاب کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ مسائل کے حل کےلئے مشترکہ لائحہ عمل لازمی ہے ،پارلیمانی روابط کے ذریعے تعاون کی نئی راہیں ہموار ہو سکتی ہیں ، ان کا کہناتھا کہ دونوں ممالک خطے میں تجارتی سرگرمیوں میں تیزی لانے کیلئے مو¿ثرکردارادا کرسکتے ہیں۔

مزید : قومی /بین الاقوامی