سابق کلاس فیلو نے ٹی وی ڈراموں اور سٹیج کی اداکارہ کیساتھ شرمناک ترین سلوک کر ڈالا

سابق کلاس فیلو نے ٹی وی ڈراموں اور سٹیج کی اداکارہ کیساتھ شرمناک ترین سلوک کر ...
سابق کلاس فیلو نے ٹی وی ڈراموں اور سٹیج کی اداکارہ کیساتھ شرمناک ترین سلوک کر ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے شہر شاجہاں پور میں سابق کلاس فیلو نے ٹی وی ڈراموں اور سٹیج اداکارہ کو شادی کا جھانسہ دے کر کئی دفعہ متعدد بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے ،پولیس نے متاثرہ کی درخواست پرمقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ ادکارہ نے پولیس کو دی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ اس کے سابق کلاس فیلو سورب نے اسے شادی کرنے کاجھانسہ دے کر مختلف ہوٹلوں میں لے جاکر زیادتی کی ہے جلد شادی کرنے کا وعدہ کرنے کی وجہ سے میں اس کام کی زیادہ مخالفت نہیں کرپائی ، ملزم سورب سے پہلی مرتبہ 2014 میں کالج کی پڑھائی کے دوران ملاقات ہوئی تھی۔پولیس نے ادکارہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کردیا ہے