خانیوال میں معذور لڑکی سے اجتماعی زیادتی، نہایت افسوسناک خبر آ گئی

خانیوال میں معذور لڑکی سے اجتماعی زیادتی، نہایت افسوسناک خبر آ گئی
خانیوال میں معذور لڑکی سے اجتماعی زیادتی، نہایت افسوسناک خبر آ گئی

  


خانیوال (ویب ڈیسک) ذہنی، جسمانی اور گونگی لڑکی کو تین اوباشوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ نواحی گاﺅں 10/42 آر کے رہائشی رب نواز ہراج کی 22 سالہ گونگی، جسمانی اور پاﺅں سے معذور بیٹی گھر میں اکیلی تھی کہ اچانک اسی گاﺅں کے تین اوباش علمدار اقبال اور افضال نے گھر میں گھس کر اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس تھانہ صدر خانیوال نے میڈیکل رپورٹ کے بعد مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /خانیوال


loading...