حکومت کا وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کی بحالی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

حکومت کا وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کی بحالی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
حکومت کا وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کی بحالی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کی بحالی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،حکومت نے وزارت قانون و انصاف کو ٹاسک سونپ دیا۔وزارت قانون و انصاف اسلام آبادہائیکورٹ کے فیصلے پر انٹراکورٹ اپیل دائر کریگی،واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مشتاق سکھیرا کی بطور وفاقی ٹیکس محتسب برطرفی کو کالعدم قرار دیا تھا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...