شادی کے چند دنوں بعد حسن علی کمر درد میں مبتلا ہو گئے

شادی کے چند دنوں بعد حسن علی کمر درد میں مبتلا ہو گئے
شادی کے چند دنوں بعد حسن علی کمر درد میں مبتلا ہو گئے

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی شادی کے بعد کمر درد میں مبتلا ہو گئے جس کے باعث انہیں سری لنکا کے خلاف سریز میں منتخب نہیں کیا گیا ۔تفصیل کے مطابق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیاہے جس میں فاسٹ باولر کو فٹنس مسائل کے باعث ٹیم میں شامل نہیں کیا گیاہے۔مصباح الحق کا کہناتھا کہ فٹنس کے مسائل کے باعث حسن علی کو منتخب نہیں کیا گیاہے۔دوسری جانب نجی ٹی وی کے مطابق حسن علی کو کمر میں تکلیف ہے۔

مزید : کھیل


loading...