نواز شریف نے پاکستانی قوم کے ساتھ دشمنی کا اعلان کردیا: علی زیدی 

نواز شریف نے پاکستانی قوم کے ساتھ دشمنی کا اعلان کردیا: علی زیدی 
نواز شریف نے پاکستانی قوم کے ساتھ دشمنی کا اعلان کردیا: علی زیدی 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر بحری امور علی زید ی کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف نے پوری پاکستانی قوم کے ساتھ دشمنی کا اعلان کر دیا ہے۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق علی زیدی نے سابق وزیر اعظم کی تقریر کے جواب میں رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب نے فرمایا کہ جھگڑا عمران خان سے نہیں، ان سے ہے جو خان صاحب کو اقتدار میں لائے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ میاں صاحب، پی ٹی آئی کو 1 کروڑ 70 لاکھ لوگوں کے ووٹ سے اقتدار ملا ہے، کسی کی پرچی سے نہیں ملا۔

مزید :

قومی -