گرین ٹاؤن، شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق 

گرین ٹاؤن، شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)گرین ٹاؤن کے علاقہ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ  فائرنگ سے 22سالہ شکیل جاں بحق ہوگیا گرین ٹاؤن میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان شکیل کی ہلاکت کا معاملہ ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کا واقعہ کا نوٹس ایس پی صدر ڈویژن سید غضنفر علی کو واقعہ کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی فائرنگ میں ملوث ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری عمل میں لائی جائے ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ شہری شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں ہوائی فائرنگ ہر گز نہ کریں پولیس افسران اور ایس ایچ اوز میرج ہالز اور شادی بیاہ کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ کے واقعات کا تدارک کریں۔

مزید :

علاقائی -