بصیرپور،پسند کی شادی کی رنجش، ملزمان کابہن اور بہنوئی پر تشدد

بصیرپور،پسند کی شادی کی رنجش، ملزمان کابہن اور بہنوئی پر تشدد

  

بصیرپور(نامہ نگار)چورستہ میانخاں کے گاؤں جمالکے میں پسندکی شادی کی رنجش پر نویداپنے بھائیوں سعیداوروحیدوتین نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ ڈھائی بجے شباپنے بہنوئی عادل نوازکے گھرمیں داخل ہوگیااورخنجروں کے وار کرکے عادل کو زخمی کردیا اسکی بیوی عقیلہ رفیق شوہرکوبچانے کی کوشش کی تو ملزموں نے اسے بھی تشددکانشانہ بنایااورعقیلہ کو اغواکرلیا۔پولیس نے عقیلہ کے بھائیوں کے خلاف اسکے اغواکامقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -