منچن آباد، قتل، یاخود کشی محنت کش کی نعش  برآمد

    منچن آباد، قتل، یاخود کشی محنت کش کی نعش  برآمد

  

منچن آباد(تحصیل رپورٹر) قتل، خود کشی موضع گاندھاسنگھ کے محنت کش محمد منشاء کی نعش اسکے گھر کے قریب سے برآمد ہوئی ہے اہل علاقہ کی طرف سے اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا، گاندھاسنگھ کا رہائشی محمد منشاء  تین بچوں کا باپ تھا، پولیس کے مطابق فرانزک ٹیم جائے وقوعہ کا معائنہ کریگی تاکہ حقائق سامنے آسکیں۔

مزید :

علاقائی -