اوکاڑہ،محکمہ زراعت اورپولیس کا چھاپہ‘ 100بوری جعلی کھاد برآمد

  اوکاڑہ،محکمہ زراعت اورپولیس کا چھاپہ‘ 100بوری جعلی کھاد برآمد

  

اوکاڑہ (نامہ نگار) اوکاڑہ محکمہ زراعت اورپولیس کامشترکہ چھاپہ 100بوری جعلی کھاد برآمد کرلی گئی تفصیلات کے مطابق محکمہ زراعت اور پولیس نے اطلاع ملنے پر چوک بھرپور شاہ میں حاجی اسلم کی دوکان سے 70بوری کھاد اورٹبک روڈ پر کاشف ظہور کی دوکان سے 30بوری جعلی ڈی اے پی کھاد برآمد کرکے قبضہ میں لے لی ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -