شرقپور، بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن، متعدد گرفتار

شرقپور، بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن، متعدد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شرقپور شریف (نمائندہ پاکستان) سب ڈویژن واپڈا شرقپورکا بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن متعدد بجلی چور پکڑگئے مقدمات درج تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹولیسکو کی خصوصی ہدایت پر ایکسین کوٹ عبدالمالک کی زیر نگرانی ایس ڈی اومحمدعمران میٹر انسپکٹر چوہدری محمد طاہر چیرمین محمد شمعون سیکھو چوہدری محمد اشرف لائن مین چوہدری نثاراحمد جٹ،بابا مشتاق احمد،شاہد محمودرانا اسلم کے ہمراہ شرقپور شریف کے مختلف محلوں میں بجلی چوروں کے خلاف بڑے پیمانے پر گرینڈ آپریشن کیا تو متعدد افرادجن میں اجمل،منشاء،مدثر،عباس،ریاض،ذوالفقار،نعیم،سرور علی،مجیب،اشفاق،سلامت،غلام علی،ریاست علی جوکہ ڈائریکٹ تار یں لگاکر بجلی چوری کررہے تھے جن کو رنگے ہاتھوں پکڑکر ان کے خلاف تھانہ میں مقدمات کے اندراج کروادئیے گئے جبکہ لاکھوں روپے کی ریکوری بھی کرلی  

مزید :

علاقائی -