چیچہ وطنی،پولیس نے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا، مقدمات درج

چیچہ وطنی،پولیس نے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا، مقدمات درج

  

چیچہ وطنی(نامہ نگار، نمائندہ خصوصی)پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1610 گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

مزید :

علاقائی -