اوکاڑہ، اے ایس آئی رشوت  لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

  اوکاڑہ، اے ایس آئی رشوت  لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

  

اوکاڑہ (نامہ نگار) انٹی کرپشن کاسپیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا،جس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

  

مزید :

علاقائی -