منڈی فیض آباد، چوری میں ملوث  2خواتین گرفتار، مقدمہ درج

منڈی فیض آباد، چوری میں ملوث  2خواتین گرفتار، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
منڈی فیض آباد (نامہ نگار)مقامی پولیس نے چوری کی واردات کرنے پردو عورتوں کو گرفتار کر لیا پولیس رپورٹ میں مدعی عباس علی نے بتایا کہ اس کی والدہ عائشہ بی بی مجلس عزا میں آئی تودو عورتوں فضہ اور نسرین نے اس کے کان سے بالی اتار لی مقامی ایس ایچ او محمد شبیر گجر نے ایک گھنٹہ کے بعدان دونوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -