29 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

  29 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

  

رائے ونڈ (نمائندہ پاکستان) 29سالہ نوجوان نے  خودکشی کرلی بتایا گیا ہے کہ رائے ونڈ کے نواحی گاؤں مانک میں 29سالہ اسلم ولد محمد یوسف نے اپنی رائفل سے پیٹ میں گولی مار کر خودکشی کرلی تھانہ سٹی رائے ونڈ کی پولیس نے پہنچ کر لاش قبضہ میں لے کر شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے لاہور جناح ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید :

علاقائی -