بلوچستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کے اوپن ٹرائلز کا آغاز

 بلوچستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کے اوپن ٹرائلز کا آغاز

  

کوئٹہ(یواین پی)قومی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بلوچستان انڈر 19 ٹیم کے اوپن ٹرائلز کا بگٹی سٹیڈیم میں آغاز ہو گیا.ٹرائلز میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑیوں نے ماسک لگائے ہوئے تھے جو اپنے نام کا اندراج کرانے کیلئے پروٹوکولز کے مطابق قطار میں فاصلے سے کھڑے ہوئے اور کوچز کے سامنے اپنی اپنی بھرپور صلاحیتوں کا اظہار کیا۔ 

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -