کیرئیر کے آغاز میں مشکلات پیش آئیں، اداکارہ مایا سونو

کیرئیر کے آغاز میں مشکلات پیش آئیں، اداکارہ مایا سونو

  

لاہور(فلم رپورٹر) سینئراداکارہ و ماڈل مایا سونو خان نے کہا ہے کہ کیرئیر کے آغاز میں مجھے بہت مشکلات کا سامنا کرناپڑاہے لیکن مجھے سینئر کی رہنمائی سے مزید حوصلہ ملامیں نے کبھی ہمت نہیں ہاری مشکل کام کو اپنے لئے ٹاسک سمجھ رہی ہوں جس کی بدولت آج مجھے نئے پرایکٹس کی آفرز ہو رہی ہے جو بہت جلد فائنل کر لوں گی۔ان خیالات کا اظہار اداکارہ و ماڈل مایا سونو خان نے ملاقات میں کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ شوبز انڈسٹری میں کامیابی حاصل کرنا تھوڑی مشکل ضرور ہے مگر نا ممکن نہیں کیونکہ محنت ہر مشکل کام کو آسان بنا دیتی ہے۔

مزید :

کلچر -