چودھری برادران کا سینئر صحافی  لیاقت انصاری کی والدہ کے  انتقال پر اظہار افسوس

  چودھری برادران کا سینئر صحافی  لیاقت انصاری کی والدہ کے  انتقال پر اظہار ...

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی ایم این اے نے سینئر صحافی لیاقت انصاری کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگی قائدین نے اپنے تعزیتی پیغامات میں کہا کہ ہم لیاقت انصاری کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔

اظہار افسوس

مزید :

صفحہ آخر -