سربراہ جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمن24ستمبر کو سکھرکا دورہ کرینگے  

  سربراہ جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمن24ستمبر کو سکھرکا دورہ کرینگے  

  

جیکب آ باد(آن لائن)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن 24 ستمبر کو سکھر آئیں گے،جے یو آئی سندھ کی مجلس عمومی سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو میں علامہ راشد محمود سومرو نے کہا وہ جے یو آئی صوبہ سندہ کی جامعہ حمادیہ منزل گاہ سکھر میں مجلس عمومی کے اجلاس سے عالمی،ملکی اور تنظیمی صورتحال پر تفصیلی خطاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پورے سندھ کراچی سے کشمور تک صوبائی مجلس عمومی کے اراکین شرکت کرینگے،اجلاس سے جے یو آئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری و دیگربھی خطاب کرینگے۔

فضل الرحمن دورہ

مزید :

صفحہ آخر -