پیر عاقل ہوپ کے پی کے،فاٹا کے  بلا مقابلہ زونل چیئرمین منتخب

  پیر عاقل ہوپ کے پی کے،فاٹا کے  بلا مقابلہ زونل چیئرمین منتخب

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ کے پی کے /فاٹا کے ایگزیکٹو ممبران اپنی روایات پر قائم پیر عاقل کو اتفاق رائے سے بلا مقابلہ زونل چیئرمین منتخب کر لیا اس سے پہلے الیکشن کے بغیر اتفاق رائے سے 4نشستوں کے لیے 4امیدواران بلا مقابلہ منتخب کرائے تھے گزشتہ کئی سالوں سے کے پی کے /فاٹا کے ذمہ داران بلا مقابلہ منتخب ہو رہے ہیں نئے چیئرمین پیر عاقل کا تعلق فاٹا سے ہے۔ 

پیر عاقل 

مزید :

صفحہ آخر -