ہوپ پاکستان کے مرکزی چیئرمین کیلئے کراچی سے یاور عباس ممدانی مضبوط امیدوار

ہوپ پاکستان کے مرکزی چیئرمین کیلئے کراچی سے یاور عباس ممدانی مضبوط امیدوار

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ) کے مرکزی چیئرمین کے لیے کراچی سے یاور عباس ممدانی مضبوط امیدوار، اس سال مرکزی چیئرمین کراچی سے آنا ہے سینئر وائس چیئرمین اسلام آباد زون سے بنے گا۔ فرینڈز پینل کراچی کے یاور عباس کے گزشتہ سال کے منتخب ایگزیکٹو ممبر ہیں اس سال ان کے دو مزید امیدوار حاجی یوسف، محمد عفان کامیاب ہوئے ہیں۔ فرینڈز کے پاس 4جبکہ یونائٹیڈ گروپ کے پاس دو ہیں۔یاور عباس سندھ زون سے مرکزی چیئرمین کے متفقہ امیدوار ہو سکتے ہیں۔ 

 یاور عباس ممدانی

مزید :

صفحہ آخر -