رانا شاہد نذیرکا ہوپ پنجاب کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہونے کا قوی امکان

   رانا شاہد نذیرکا ہوپ پنجاب کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہونے کا قوی امکان

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے چیئرمین کے لیے سب سے زیادہ ووٹ لے کر کامیاب ہونے والے سابق چیئرمین پنجاب رانا شاہد نذیر ایک دفعہ پھر مضبوط امیدوار، پنجاب میں فاؤنڈر گروپ کے پہلے 3ایگزیکٹو ممبران موجود ہیں دو مزید کامیاب ہو گئے ہیں اس طرح فاؤنڈر کے پاس 5ووٹ جبکہ خدمت، یونائٹیڈ، جعفریہ کے پاس ایک ووٹ ہے رانا شاہد نذیر کے بلا مقابلہ منتخب ہو جائیں گے۔ پنجاب میں گزشتہ سال کے منتخب ایگزیکٹو ممبران میں شاہد رفیق، امتیاز بھٹی، خرم ثقلین ہیں اس سال رانا شاہد نذیر، حاجی نعیم کامیاب ہوئے ہیں۔ رانا شاہد نذیر دوسری دفعہ پنجاب ہوپ کے چیئرمین بنیں گے جو انفرادیت ہو گی۔ 

 رانا شاہد نذیر

مزید :

صفحہ آخر -