سٹیٹ بینک آج مانیٹری  پالیسی کا اعلان کریگا 

سٹیٹ بینک آج مانیٹری  پالیسی کا اعلان کریگا 

  

لاہور(این این آئی)اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود کے حوالے سے اجلاس آج (پیر) کو ہوگا۔اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا جولائی میں شیڈول اجلاس منسوخ کر دیا تھا۔

مانیٹری پالیسی 

مزید :

صفحہ اول -