کوروناکی اینٹی باڈیز سے ہارڈ ایمیونٹی حاصل کرنا ممکن،نئی تحقیق

    کوروناکی اینٹی باڈیز سے ہارڈ ایمیونٹی حاصل کرنا ممکن،نئی تحقیق

  

کراچی(این این آئی) کورونا وائرس پر ہونیوالی ایک تحقیق میں ماہرین  نے بتایاکہ مجموعی طور پر 1675 نمونوں میں کورونا کی اینٹی باڈیز کی شرح 36 فیصد سامنے آئی ہے، اگر اینٹی باڈیز کی یہ شرح 60 سے 70 فیصد تک پہنچ جائے تو ہارڈ ایمیونیٹی کو حاصل کرنا ممکن ہوسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض خون میں مئی جون جولائی کے مہینوں میں کی گئی تحقیق میں شریک ماہرین کے مطابق تحقیق میں ہیلتھ کئیر ورکرز، کمیونٹی اور صنعتی ورکرز کے1675 نمونے حاصل کئے گئے۔صنعتی ورکرز میں کورونا کی اینٹی باڈیز کی شرح 50.3 فیصد سامنے آئی۔

کورونا تحقیق

مزید :

صفحہ اول -