پیر حمیدالدین کی روح کو ایصال  ثواب کیلئے قل خوانی آج ہو گی

   پیر حمیدالدین کی روح کو ایصال  ثواب کیلئے قل خوانی آج ہو گی

  

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا کے آستانہ عالیہ سیال شریف کے پیر حمیدالدین کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم قل شریف (آج) سوموار کو 11 بجے ہو گی جس کے لئے  اتوار دن 10 بجے مقرر تھا جو اب پیر تونسہ شریف کے حکم پر اتوار کی بجائے آج سوموار کو گیارہ11 بجے ختم قل شریف پڑھایا جائے گا۔

قل خوانی

مزید :

صفحہ اول -