بلاول بھٹو زرداری کا اے پی سی کانفرنس سے قبل ہال کا دورہ،انتظامات کا جائزہ لیا

        بلاول بھٹو زرداری کا اے پی سی کانفرنس سے قبل ہال کا دورہ،انتظامات کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو  زرداری نے  آل پارٹیز کانفرنس  سے قبل ہال  کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔بتایا گیا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی نے اے پی سی اجلاس سے چند گھنٹے قبل پارٹی رہنماؤں کے ساتھ  ہال کانفرنس  گئے اور وہاں پر تمام ضروری انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر پارٹی رہنماؤں نے بلاول بھٹو زرداری کو تفصیلی بریفنگ بھی دی،بلاول بھٹو زرداری نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تمام کارکنوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
بلاول دورہ

مزید :

صفحہ اول -