مجلس عزاء شبیہ تابوت بی بی سکینہؑ  30 ستمبر کو دوپہر دو بجے ہو گی

   مجلس عزاء شبیہ تابوت بی بی سکینہؑ  30 ستمبر کو دوپہر دو بجے ہو گی

  

لاہور(پ ر)سالانہ تاریخی مجلس عزاء شبیہ تابوت بی بی سکینہؑ 30 ستمبر بروز بدھ 12 صفر المظفر 2 بجے دوپہر بمقام امام بار گاہ بلتستانیہ، مین بازار اسلام پورہ میں منعقد ہو رہی ہے۔جس میں مرثیہ خوانی شمسہ بختیاری و ہمنوا جبکہ سوزوسلام سحرش خواجہ اور گلشن زہرا رضوی پڑھیں گی جبکہ خصوصی خطاب سیدہ زاہرہ نقوی کریں گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -